رومیوں 8:17 UGV

17 اور چونکہ ہم اُس کے فرزند ہیں اِس لئے ہم وارث ہیں، اللہ کے وارث اور مسیح کے ہم میراث۔ کیونکہ اگر ہم مسیح کے دُکھ میں شریک ہوں تو اُس کے جلال میں بھی شریک ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 8

سیاق و سباق میں رومیوں 8:17 لنک