رومیوں 8:28 UGV

28 اور ہم جانتے ہیں کہ جو اللہ سے محبت رکھتے ہیں اُن کے لئے سب کچھ مل کر بھلائی کا باعث بنتا ہے، اُن کے لئے جو اُس کے ارادے کے مطابق بُلائے گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 8

سیاق و سباق میں رومیوں 8:28 لنک