رومیوں 8:32 UGV

32 اُس نے اپنے فرزند کو بھی دریغ نہ کیا بلکہ اُسے ہم سب کے لئے دشمن کے حوالے کر دیا۔ جس نے ہمیں اپنے فرزند کو دے دیا کیا وہ ہمیں اُس کے ساتھ سب کچھ مفت نہیں دے گا؟

پڑھیں مکمل باب رومیوں 8

سیاق و سباق میں رومیوں 8:32 لنک