فلپیوں 1:11 UGV

11 اور یوں آپ اُس راست بازی کے پھل سے بھرے رہیں گے جو آپ کو عیسیٰ مسیح کے وسیلے سے حاصل ہوتی ہے۔ پھر آپ اپنی زندگی سے اللہ کو جلال دیں گے اور اُس کی تمجید کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب فلپیوں 1

سیاق و سباق میں فلپیوں 1:11 لنک