فلپیوں 1:28 UGV

28 اور آپ کسی صورت میں اپنے مخالفوں سے دہشت نہیں کھاتے۔ یہ اُن کے لئے ایک نشان ہو گا کہ وہ ہلاک ہو جائیں گے جبکہ آپ کو نجات حاصل ہو گی، اور وہ بھی اللہ سے۔

پڑھیں مکمل باب فلپیوں 1

سیاق و سباق میں فلپیوں 1:28 لنک