فلپیوں 1:30 UGV

30 آپ بھی اُس مقابلے میں جاں فشانی کر رہے ہیں جس میں آپ نے مجھے دیکھا ہے اور جس کے بارے میں آپ نے اب سن لیا ہے کہ مَیں اب تک اُس میں مصروف ہوں۔

پڑھیں مکمل باب فلپیوں 1

سیاق و سباق میں فلپیوں 1:30 لنک