فلپیوں 3:18 UGV

18 کیونکہ جس طرح مَیں نے آپ کو کئی بار بتایا ہے اور اب رو رو کر بتا رہا ہوں، بہت سے لوگ اپنے چال چلن سے ظاہر کرتے ہیں کہ وہ مسیح کی صلیب کے دشمن ہیں۔

پڑھیں مکمل باب فلپیوں 3

سیاق و سباق میں فلپیوں 3:18 لنک