فلپیوں 3:21 UGV

21 اُس وقت وہ ہمارے پست حال بدنوں کو بدل کر اپنے جلالی بدن کے ہم شکل بنا دے گا۔ اور یہ وہ اُس قوت کے ذریعے کرے گا جس سے وہ تمام چیزیں اپنے تابع کر سکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب فلپیوں 3

سیاق و سباق میں فلپیوں 3:21 لنک