لوقا 1:13 UGV

13 لیکن فرشتے نے اُس سے کہا، ”زکریاہ، مت ڈر! اللہ نے تیری دعا سن لی ہے۔ تیری بیوی الیشبع کے بیٹا ہو گا۔ اُس کا نام یحییٰ رکھنا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 1

سیاق و سباق میں لوقا 1:13 لنک