لوقا 1:22 UGV

22 آخرکار وہ باہر آیا، لیکن وہ اُن سے بات نہ کر سکا۔ تب اُنہوں نے جان لیا کہ اُس نے بیت المُقدّس میں رویا دیکھی ہے۔ اُس نے ہاتھوں سے اشارے تو کئے، لیکن خاموش رہا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 1

سیاق و سباق میں لوقا 1:22 لنک