لوقا 10:1 UGV

1 اِس کے بعد خداوند نے مزید 72 شاگردوں کو مقرر کیا اور اُنہیں دو دو کر کے اپنے آگے ہر اُس شہر اور جگہ بھیج دیا جہاں وہ ابھی جانے کو تھا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 10

سیاق و سباق میں لوقا 10:1 لنک