لوقا 10:11 UGV

11 ’ہم اپنے جوتوں سے تمہارے شہر کی گرد بھی جھاڑ دیتے ہیں۔ یوں ہم تمہارے خلاف گواہی دیتے ہیں۔ لیکن یہ جان لو کہ اللہ کی بادشاہی قریب آ گئی ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب لوقا 10

سیاق و سباق میں لوقا 10:11 لنک