لوقا 10:16 UGV

16 جس نے تمہاری سنی اُس نے میری بھی سنی۔ اور جس نے تم کو رد کیا اُس نے مجھے بھی رد کیا۔ اور مجھے رد کرنے والے نے اُسے بھی رد کیا جس نے مجھے بھیجا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 10

سیاق و سباق میں لوقا 10:16 لنک