لوقا 10:35 UGV

35 اگلے دن اُس نے چاندی کے دو سِکے نکال کر سرائے کے مالک کو دیئے اور کہا، ’اِس کی دیکھ بھال کرنا۔ اگر خرچہ اِس سے بڑھ کر ہوا تو مَیں واپسی پر ادا کر دوں گا‘۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 10

سیاق و سباق میں لوقا 10:35 لنک