لوقا 10:38 UGV

38 پھر عیسیٰ شاگردوں کے ساتھ آگے نکلا۔ چلتے چلتے وہ ایک گاؤں میں پہنچا۔ وہاں کی ایک عورت بنام مرتھا نے اُسے اپنے گھر میں خوش آمدید کہا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 10

سیاق و سباق میں لوقا 10:38 لنک