لوقا 10:7 UGV

7 سلامتی کے ایسے گھر میں ٹھہرو اور وہ کچھ کھاؤ پیو جو تم کو دیا جائے، کیونکہ مزدور اپنی مزدوری کا حق دار ہے۔ مختلف گھروں میں گھومتے نہ پھرو بلکہ ایک ہی گھر میں رہو۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 10

سیاق و سباق میں لوقا 10:7 لنک