لوقا 11:14 UGV

14 ایک دن عیسیٰ نے ایک ایسی بدروح نکال دی جو گونگی تھی۔ جب وہ گونگے آدمی میں سے نکلی تو وہ بولنے لگا۔ وہاں پر جمع لوگ ہکا بکا رہ گئے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 11

سیاق و سباق میں لوقا 11:14 لنک