لوقا 11:27 UGV

27 عیسیٰ ابھی یہ بات کر ہی رہا تھا کہ ایک عورت نے اونچی آواز سے کہا، ”آپ کی ماں مبارک ہے جس نے آپ کو جنم دیا اور آپ کو دودھ پلایا۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 11

سیاق و سباق میں لوقا 11:27 لنک