لوقا 11:33 UGV

33 جب کوئی شخص چراغ جلاتا ہے تو نہ وہ اُسے چھپاتا، نہ برتن کے نیچے رکھتا بلکہ اُسے شمع دان پر رکھ دیتا ہے تاکہ اُس کی روشنی اندر آنے والوں کو نظر آئے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 11

سیاق و سباق میں لوقا 11:33 لنک