لوقا 12:28 UGV

28 اگر اللہ اُس گھاس کو جو آج میدان میں ہے اور کل آگ میں جھونکی جائے گی ایسا شاندار لباس پہناتا ہے تو اے کم اعتقادو، وہ تم کو پہنانے کے لئے کیا کچھ نہیں کرے گا؟

پڑھیں مکمل باب لوقا 12

سیاق و سباق میں لوقا 12:28 لنک