لوقا 12:45 UGV

45 لیکن فرض کرو کہ نوکر اپنے دل میں سوچے، ’مالک کی واپسی میں ابھی دیر ہے۔‘ وہ نوکروں اور نوکرانیوں کو پیٹنے لگے اور کھاتے پیتے وہ نشے میں رہے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 12

سیاق و سباق میں لوقا 12:45 لنک