لوقا 12:54 UGV

54 عیسیٰ نے ہجوم سے یہ بھی کہا، ”جوں ہی کوئی بادل مغربی اُفق سے چڑھتا ہوا نظر آئے تو تم کہتے ہو کہ بارش ہو گی۔ اور ایسا ہی ہوتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 12

سیاق و سباق میں لوقا 12:54 لنک