لوقا 13:15 UGV

15 خداوند نے جواب میں اُس سے کہا، ”تم کتنے ریاکار ہو! کیا تم میں سے ہر کوئی سبت کے دن اپنے بَیل یا گدھے کو کھول کر اُسے تھان سے باہر نہیں لے جاتا تاکہ اُسے پانی پلائے؟

پڑھیں مکمل باب لوقا 13

سیاق و سباق میں لوقا 13:15 لنک