لوقا 13:4 UGV

4 یا اُن 18 افراد کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے جو مر گئے جب شِلوخ کا بُرج اُن پر گرا؟ کیا وہ یروشلم کے باقی باشندوں کی نسبت زیادہ گناہ گار تھے؟

پڑھیں مکمل باب لوقا 13

سیاق و سباق میں لوقا 13:4 لنک