لوقا 13:7 UGV

7 یہ دیکھ کر اُس نے مالی سے کہا، ’مَیں تین سال سے اِس کا پھل توڑنے آتا ہوں، لیکن آج تک کچھ بھی نہیں ملا۔ اِسے کاٹ ڈال۔ یہ زمین کی طاقت کیوں ختم کرے؟‘

پڑھیں مکمل باب لوقا 13

سیاق و سباق میں لوقا 13:7 لنک