لوقا 14:18 UGV

18 لیکن وہ سب کے سب معذرت چاہنے لگے۔ پہلے نے کہا، ’مَیں نے کھیت خریدا ہے اور اب ضروری ہے کہ نکل کر اُس کا معائنہ کروں۔ مَیں معذرت چاہتا ہوں۔‘

پڑھیں مکمل باب لوقا 14

سیاق و سباق میں لوقا 14:18 لنک