لوقا 14:28 UGV

28 اگر تم میں سے کوئی بُرج تعمیر کرنا چاہے تو کیا وہ پہلے بیٹھ کر پورے اخراجات کا اندازہ نہیں لگائے گا تاکہ معلوم ہو جائے کہ وہ اُسے تکمیل تک پہنچا سکے گا یا نہیں؟

پڑھیں مکمل باب لوقا 14

سیاق و سباق میں لوقا 14:28 لنک