لوقا 15:12 UGV

12 اِن میں سے چھوٹے نے باپ سے کہا، ’اے باپ، میراث کا میرا حصہ دے دیں۔‘ اِس پر باپ نے دونوں میں اپنی ملکیت تقسیم کر دی۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 15

سیاق و سباق میں لوقا 15:12 لنک