لوقا 15:20 UGV

20 پھر وہ اُٹھ کر اپنے باپ کے پاس واپس چلا گیا۔لیکن وہ گھر سے ابھی دُور ہی تھا کہ اُس کے باپ نے اُسے دیکھ لیا۔ اُسے ترس آیا اور وہ بھاگ کر بیٹے کے پاس آیا اور گلے لگا کر اُسے بوسہ دیا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 15

سیاق و سباق میں لوقا 15:20 لنک