لوقا 16:18 UGV

18 چنانچہ جو آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے کر کسی اَور سے شادی کرے وہ زنا کرتا ہے۔ اِسی طرح جو کسی طلاق شدہ عورت سے شادی کرے وہ بھی زنا کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 16

سیاق و سباق میں لوقا 16:18 لنک