لوقا 18:16 UGV

16 لیکن عیسیٰ نے اُنہیں اپنے پاس بُلا کر کہا، ”بچوں کو میرے پاس آنے دو اور اُنہیں نہ روکو، کیونکہ اللہ کی بادشاہی اِن جیسے لوگوں کو حاصل ہے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 18

سیاق و سباق میں لوقا 18:16 لنک