لوقا 18:43 UGV

43 جوں ہی اُس نے یہ کہا اندھے کی آنکھیں بحال ہو گئیں اور وہ اللہ کی تمجید کرتے ہوئے اُس کے پیچھے ہو لیا۔ یہ دیکھ کر پورے ہجوم نے اللہ کو جلال دیا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 18

سیاق و سباق میں لوقا 18:43 لنک