لوقا 19:14 UGV

14 لیکن اُس کی رعایا اُس سے نفرت رکھتی تھی، اِس لئے اُس نے اُس کے پیچھے وفد بھیج کر اطلاع دی، ’ہم نہیں چاہتے کہ یہ آدمی ہمارا بادشاہ بنے۔‘

پڑھیں مکمل باب لوقا 19

سیاق و سباق میں لوقا 19:14 لنک