لوقا 2:36 UGV

36 وہاں بیت المُقدّس میں ایک عمر رسیدہ نبیہ بھی تھی جس کا نام حناہ تھا۔ وہ فنوایل کی بیٹی اور آشر کے قبیلے سے تھی۔ شادی کے سات سال بعد اُس کا شوہر مر گیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 2

سیاق و سباق میں لوقا 2:36 لنک