لوقا 2:51 UGV

51 پھر وہ اُن کے ساتھ روانہ ہو کر ناصرت واپس آیا اور اُن کے تابع رہا۔ لیکن اُس کی ماں نے یہ تمام باتیں اپنے دل میں محفوظ رکھیں۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 2

سیاق و سباق میں لوقا 2:51 لنک