لوقا 2:7 UGV

7 بیٹا پیدا ہوا۔ یہ مریم کا پہلا بچہ تھا۔ اُس نے اُسے کپڑوں میں لپیٹ کر ایک چرنی میں لٹا دیا، کیونکہ اُنہیں سرائے میں رہنے کی جگہ نہیں ملی تھی۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 2

سیاق و سباق میں لوقا 2:7 لنک