لوقا 20:1 UGV

1 ایک دن جب وہ بیت المُقدّس میں لوگوں کو تعلیم دے رہا اور اللہ کی خوش خبری سنا رہا تھا تو راہنما امام، شریعت کے علما اور بزرگ اُس کے پاس آئے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 20

سیاق و سباق میں لوقا 20:1 لنک