لوقا 20:26 UGV

26 یوں وہ عوام کے سامنے اُس کی کوئی بات پکڑنے میں ناکام رہے۔ اُس کا جواب سن کر وہ ہکا بکا رہ گئے اور مزید کوئی بات نہ کر سکے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 20

سیاق و سباق میں لوقا 20:26 لنک