لوقا 20:35 UGV

35 لیکن جنہیں اللہ آنے والے زمانے میں شریک ہونے اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے لائق سمجھتا ہے وہ اُس وقت شادی نہیں کریں گے، نہ اُن کی شادی کسی سے کرائی جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 20

سیاق و سباق میں لوقا 20:35 لنک