لوقا 21:23 UGV

23 اُن خواتین پر افسوس جو اُن دنوں میں حاملہ ہوں یا اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہوں، کیونکہ ملک میں بہت مصیبت ہو گی اور اِس قوم پر اللہ کا غضب نازل ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 21

سیاق و سباق میں لوقا 21:23 لنک