لوقا 22:35 UGV

35 پھر اُس نے اُن سے پوچھا، ”جب مَیں نے تم کو بٹوے، سامان کے لئے بیگ اور جوتوں کے بغیر بھیج دیا تو کیا تم کسی بھی چیز سے محروم رہے؟“اُنہوں نے جواب دیا، ”کسی سے نہیں۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 22

سیاق و سباق میں لوقا 22:35 لنک