لوقا 22:4 UGV

4 اب وہ راہنما اماموں اور بیت المُقدّس کے پہرے داروں کے افسروں سے ملا اور اُن سے بات کرنے لگا کہ وہ عیسیٰ کو کس طرح اُن کے حوالے کر سکے گا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 22

سیاق و سباق میں لوقا 22:4 لنک