لوقا 23:49 UGV

49 لیکن عیسیٰ کے جاننے والے کچھ فاصلے پر کھڑے دیکھتے رہے۔ اُن میں وہ خواتین بھی شامل تھیں جو گلیل میں اُس کے پیچھے چل کر یہاں تک اُس کے ساتھ آئی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 23

سیاق و سباق میں لوقا 23:49 لنک