لوقا 23:53 UGV

53 پھر لاش کو اُتار کر اُس نے اُسے کتان کے کفن میں لپیٹ کر چٹان میں تراشی ہوئی ایک قبر میں رکھ دیا جس میں اب تک کسی کو دفنایا نہیں گیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 23

سیاق و سباق میں لوقا 23:53 لنک