لوقا 23:56 UGV

56 پھر وہ شہر میں واپس چلی گئیں اور اُس کی لاش کے لئے خوشبودار مسالے تیار کرنے لگیں۔ لیکن بیچ میں سبت کا دن شروع ہوا، اِس لئے اُنہوں نے شریعت کے مطابق آرام کیا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 23

سیاق و سباق میں لوقا 23:56 لنک