لوقا 24:29 UGV

29 لیکن اُنہوں نے اُسے مجبور کر کے کہا، ”ہمارے پاس ٹھہریں، کیونکہ شام ہونے کو ہے اور دن ڈھل گیا ہے۔“ چنانچہ وہ اُن کے ساتھ ٹھہرنے کے لئے اندر گیا۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 24

سیاق و سباق میں لوقا 24:29 لنک