لوقا 24:32 UGV

32 پھر وہ ایک دوسرے سے کہنے لگے، ”کیا ہمارے دل جوش سے نہ بھر گئے تھے جب وہ راستے میں ہم سے باتیں کرتے کرتے ہمیں صحیفوں کا مطلب سمجھا رہا تھا؟“

پڑھیں مکمل باب لوقا 24

سیاق و سباق میں لوقا 24:32 لنک