لوقا 3:3 UGV

3 پھر وہ دریائے یردن کے پورے علاقے میں سے گزرا۔ ہر جگہ اُس نے اعلان کیا کہ توبہ کر کے بپتسمہ لو تاکہ تمہیں اپنے گناہوں کی معافی مل جائے۔

پڑھیں مکمل باب لوقا 3

سیاق و سباق میں لوقا 3:3 لنک