لوقا 3:7 UGV

7 جب بہت سے لوگ یحییٰ کے پاس آئے تاکہ اُس سے بپتسمہ لیں تو اُس نے اُن سے کہا، ”اے زہریلے سانپ کے بچو! کس نے تم کو آنے والے غضب سے بچنے کی ہدایت کی؟

پڑھیں مکمل باب لوقا 3

سیاق و سباق میں لوقا 3:7 لنک