لوقا 4:12 UGV

12 لیکن عیسیٰ نے تیسری بار انکار کیا اور کہا، ”کلامِ مُقدّس یہ بھی فرماتا ہے، ’رب اپنے اللہ کو نہ آزمانا‘۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 4

سیاق و سباق میں لوقا 4:12 لنک